نگاہ پھیر کے عزر وصال کرتے ہیںمجھے وہ الٹی چھری سے حلال کرتے ہیں
میرے مزار کو وہ ٹھوکروں سے ٹھکرا کرفلک سے کہتے ہیں یوں پامال کرتے ہیں
ہزار کام مزے کے ہیں داغ الفت میںجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment