اک شا م پھر غم نے آ لیا مجھےمن میں میرے کچھ ٹوٹا تھا
اک اک یاد درد کی لہر بنی اس شامان گنت لہروں کو گنا تھا میں نے
وحشت سی اتری تھی میرے وجوداک نیا دکھ ملا ہو جیسے مجھے
یا خدا پھر نہ آئے وہ شام کبھیسورج کے ساتھ میرا دل ڈوبا تھا
No comments:
Post a Comment