اے حبیب خدا اے حبیب خداکون ان کے سوا سید الانبیاﺀہم پہ رب کا کرمان کی امت ہیں ہمہم کو یہ مان ہےان پہ ایمان ہےان کی یہ شان ہےجان و دل سے فداہر مسلمان ہےآقائے دوسرا خاتم الانبیاءاے حبیب خدا اے حبیب خداکون ان کے سوا سید الانبیاء
No comments:
Post a Comment