آداب عشق ہمیں بولنے کہاں دیتا ہےیہ تو دل ہے جو لفظوں کو زباں دیتا ہے
وضو کرتے ہیں الفاظ نماز عشق کے لیےدل کی مسجد میں جب کوئی اذاں دیتا ہے
No comments:
Post a Comment