خدا کرے تیرے آنگنمیں سدا بہار رہےتیرے لبوں پر ہر لمحہمسکراہٹ رہےمیری یاد سایہ بن کرتجھ تک نہ پہنچےخدا کرے تیری آنکھوں میںاشک کبھی نہ آئیںسدا تیری آنکھیں روشن رہیںمیرے لبوں پریہی دعا ہےیہ خوشیاں تجھےراس آجائیں
No comments:
Post a Comment