خواہش تھی میری خود کو ان کی نظر کر دوںجلا کے خود کو طور کی اور بھی قدر کر دوں
یہ کیسا رشتہ زلف سے زنجیر کا بنایا ہےمزا آجائے گا ان کے حوالے خود کو میں اگر کردوں
پتوں یا حنا سے کہاں ہوں گے سرخ ہاتھ تیرےحکم ہو تیرا تو میں اب خوں جگر کر دوں
No comments:
Post a Comment