Thursday, October 12, 2017

Sad Poetry - انتظار

Poet: Hafeez Javed

دل کے کسی گوشے میں اس کی جدائی کا ڈر رہا
پھر بھی اس کے آنے کا انتظار مجھے شب بھر رہا

اس آس پہ کہ وہ آ کے چلا نہ جائے کہیں
کواڑ میرے گھر کا، کھلا رات بھر رہا

No comments:

Post a Comment