Monday, October 30, 2017

Love / Romantic Poetry - ادائے محبت

Poet: Muhammad Zia Siddiqui

نشے میں چور بیٹھے ہیں بڑے مغرور بیٹھے ہیں
وہ بزم یار میں دیکھو ہوئے مجبور بیٹھے ہیں

بنے ہیں رونق محفل نظر ہم پہ بھی رکھتے ہیں
دلوں میں قربتیں اتنی بظاہر دور بیٹھے ہیں

No comments:

Post a Comment