Monday, October 23, 2017

Love / Romantic Poetry - جدائی کا ڈر

Poet: Hafeez Javed

تمنا ہے اتنی کہ تیری جدائی کا ڈر نہ ہو
تیرے پیار کی زنجیر سے رہائی کا ڈر نہ ہو

جدائی ہمارے مقدر میں کبھی نہ ہوگی جانم
مل اس انداز سے کہ بچھڑنے کا ڈر نہ ہو
 

No comments:

Post a Comment