خوشبو کی پوشاک پہن کرکون گلی میں آیا ہے
کیسا یہ پیغام رساں ہےکیا کیا خبریں لایا ہے
کھڑکی کے باہر دیکھوموسم میرے دل کی باتیںتم سے کہنے آیا ہے
No comments:
Post a Comment