Tuesday, October 17, 2017

General Poetry - آنسوؤں کے سائے

Poet: Kaiser Mukhtar

غم جہاں میں اتنی مشکلوں سے ہم گزرے
کہ ہم نے مشکلوں پہ مشکلوں کے سائے دیکھے

دلوں کے شیش محل ہم نے جب بنا ڈالے
تو ہم نے چاروں پتھروں کے سائے دیکھے

یہی ایک حقیقت زمانے بھر میں ملی
ہر ایک شخص نے یہاں آنسوؤں کے سائے دیکھے
 

No comments:

Post a Comment