Monday, October 2, 2017

Funny Poetry - ٹینس اور کرکٹ کی یاری

Poet: Muhammad Naseer Ahsan

 بھلا دیکھو یہ تم کرکٹ کی اور ٹینس کی یاری
پڑوسن ثانیہ اپنے شعیب کو ہے پیاری

خدایا خیر ہو یہ امتحاں مشکل بڑا ہے
نہ ہارے میچ کوئی بالکل یہ جوڑی عشق ماری

No comments:

Post a Comment