کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے دلگی کرنے کی جب تک نہں سدھرتے جب تک خود کسی کے ہاتھوں دھوکا نہ کھا لیں یوں بھی کسی شاعر نے کہامحبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیںیہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا
No comments:
Post a Comment