Saturday, September 9, 2017

Sad Poetry - اپنوں کا دیا زخم

Poet: Hafeez Javed

اپنوں کا دیا زخم اگر کاری لگے
زندگی کیسے نہ پھر بھاری لگے

ملتے رہیں فریب اپنوں سے اگر
فریبی دنیا کیوں نہ یہ ساری لگے

اپنا جیون بھی کوئی جینے نہ دے
مسکرانا بھی سب کو بھاری لگے

پیارے جلنے والوں کا ہوگا منہ کالا
تیری یہی بات تو ہم کو پیاری لگے

No comments:

Post a Comment