Wednesday, September 20, 2017

Sad Poetry - قسمت کی لکیریں

Poet: Sagar

میں نے قسمت کی لکیروں پر یقین کرنا چھوڑ دیا ہے ساگر
جب انسان دھوکہ دے سکتا ہے تو یہ لکیریں کیوں نہیں

No comments:

Post a Comment