Wednesday, September 27, 2017

Religious Poetry - یا نبی یا نبی یا نبی

Poet: Kamal Hussain Balti

یا نبی یانبی یانبی
یا نبی یانبی یانبی

چاند سے تیرا چہراحسین
تجھ سا دنیا میں کوئی نہیں

تو ہی ہے رحمت الامین
واسطے تیرے دنیا بنی

در سے جو مانگتا ہے تیرے
مڑ کے خالی وہ آتا نہیں

تجھ سے ہی ہے میری زندگی
علم کی روشنی تم نے دی

No comments:

Post a Comment