Monday, September 18, 2017

Love / Romantic Poetry - بے خودی لکھ دی

Poet: R.K Jazeb

میرے مزاج کے سب موسموں کو عاشقی لکھ دی
جناب آپ نے اس شام کو بے خودی لکھ دی

بھلا ناں پائیں گے ہم تیرے عشق کا یہ مقام
مٹا کے خود کو ہمیں اپنی ہر خوشی لکھ دی

خدا کا شکر ہے مجھے آپ جیسا ہمسفر ہے ملا
میرے وجود کے ہر رنگ پہ شاعری لکھ دی

No comments:

Post a Comment