Friday, September 1, 2017

Love / Romantic Poetry - اس قدر تلخی پر

Poet: Saaish

اس قدر تلخی پر
اگر میں بھی تم سے روٹھ جاؤں
تو ہمیں منانے والا کون ہوگا
شاید کوئی بھی نہیں
اسی لے تو آج تک
میں تم سے روٹھ نہیں پائی

No comments:

Post a Comment