دن سے زیادہ روشن آنکھیںرات سے زیادہ گہری آنکھیں
شبنم سے شفاف نگاہیںدھنک سے رنگیں صاف نگاہیں
سارے منظر روپ سہانےپھول بہاریں چاند ستارے
قدرت کے رنگین نظارےلگتے ہیں سب روپ تمہارے
سمٹ گئے سب سندر منظران سندر آنکھوں کے اندر
No comments:
Post a Comment