Saturday, September 30, 2017

Funny Poetry - بش کی خدمت میں

Poet: Saleem Ullah Shaikh

غالب سے معذرت کے ساتھ

اتنابےغیرت ہےبش اے شیخ
جوتے کھا کر بے مزا نہ ہوا

اقبال سے معذرت کے ساتھ

بش کی بے غیرتی ہےالمنتظرپہ خندہ زن
جوتوں سے یہ عذاب ہٹایا نہ جائے گا

No comments:

Post a Comment