Thursday, September 14, 2017

Funny Poetry - اقبال کے نام

Poet: Tauqeer Ahmed

 مفکر وہ مصور بھی وہ بے پایاں سخن ور تھا
خودی میں عشق نبوی میں نہ کوئی اسکا ہمسر تھا

نگاہیں اسکی رکھتی تھیں سیاست میں بصیرت بھی
کہ جو قائد چنا اس نے وہ اک نایاب گوہر تھا

No comments:

Post a Comment