Wednesday, August 23, 2017

Sad Poetry - دل

Poet: Faiz Ahmed Faiz

اب کہ یوں دل کو سزا دی ہم نے
اس کی ہر بات بھولا دی ہم نے

ایک ایک پھول بہت یاد آئے
شاخ گل جب وہ جلا دی ہم نے

آج تک جس پر وہ شرمندہ ہیں
بات وہ کب کی بھلا دی ہم نے

شہر جہاں راخ سے آباد ہوا
آگ جب دل کی بھجا دی ہم نے

آج پھر یاد بہت آئے وہ
آج پھر یاد بہت آئے وہ

No comments:

Post a Comment