تم کو چاہا ہی نہیں تیری عبادت کی ہےہم نے اس طرح سے اے جان محبت کی ہے
ہم تو اس شہر کو چھوڑ آئے تھے تیری خاطراپنے دل پر یوں ہم نے قیامت کی ہے
No comments:
Post a Comment