بس اک ہاں کے انتظار میں یونہی رات گزر جائے گی
اب تو بس بھول جانا ہے ساتھ میرے نیند کہاں آئے گی
صبح کی کرن جانے کون سا سندیس لائے گی
رم جھم سی گنگنائے گی یا پیاس ادھوری رہ جائے گی
No comments:
Post a Comment