Sunday, August 27, 2017

Love / Romantic Poetry - تم اس طرح مسکراکر کس کو جلاتی

Poet: Muhammad Anwer Annu

تم اس طرح مسکرا کر کس کو جلاتی ہو
اپنا غم چھپاتی ہو یا دل کو بہلاتی ہو

عشق تو ہے تم کو بھی میں جانتا ہوں
اپنے آپ سے بھی تم یہ بات چھپاتی ہو

No comments:

Post a Comment