Tuesday, August 1, 2017

Love / Romantic Poetry - پیار کی خوشبو

Poet: Anonymous

مجھے اپنے پیار کی خوشبو سے نور کر دو
میں تم سے جدا نہ ہو پاؤں اتنا مجبور کر دو

میری نس نس میں بس جائے پیار تیرا
میں کسی اور کو نہ دیکھوں اتنا مجبور کر دو

No comments:

Post a Comment