Wednesday, August 30, 2017

Life Poetry - تمام عمر

Poet: Raees Qamar

تمام عمر گزاری تھی حبس میں لیکن
جلا چراغ تو رشتہ ہوا سے جوڑ لیا

ابھی کھلا تھا میری چشم نم کی ٹہنی پر
شگفتہ خواب جسے دست شب نے توڑ لیا

No comments:

Post a Comment