Wednesday, August 16, 2017

Friendship Poetry - دوستی سے ڈرنا

Poet:

زمانے سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں
دوستی سے نہیں بےوفائی سے ڈرتے ہیں

ملنے کی امنگ بہت ہے لیکن
ملنے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں

No comments:

Post a Comment