Sunday, July 9, 2017

Sad Poetry - محرومی

Poet: FarahBabar

خواہش کی محرومیاں
مجھ سے مت پوچھ
میرے ساتھی کہ
میری نس نس میں
خوابوں کا زہر اترا ہے

No comments:

Post a Comment