Thursday, July 13, 2017

Sad Poetry - خواب

Poet: Mohsin

طلب کریں تو میں اپنی آنکھیں بھی ان کو دے دوں محسن
مگر یہ لوگ میری آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں

No comments:

Post a Comment