کھو کر اسے پھر میں پا نہ سکاچاہتوں کے دیے پھر جلا نہ سکامیری تقدیر میں ایسا ہونا ہی تھادل کو جلنا ہی تھا اشک نکلنا ہی تھااسکی یادوں کے محور میں چلتا رہا
No comments:
Post a Comment