Tuesday, July 4, 2017

Sad Poetry - سعید آسی کے نام

Poet: Masood Sagar

خون میں لت پت خواہشات کے غم کہنا
کتنا مشکل ہے کسی سے اپنی زات کے غم کہنا

تم شوق سے چلے جاؤ مگر کبھی پلٹنا پڑے تو
مجھ سے محبت میں ہوئی ہر مات کے غم کہنا

نہیں بھولتا مدتوں بعد ملنا میرے ہرجائی کا
میرے پہلو میں رونا اور اپنے حالات کے غم کہنا
 

No comments:

Post a Comment