آنسووں کو بہت سمجھایا تنہائی میں آیا کرومحفل میں ہمارا یوں مزاق اڑایا نہ کرواس پر آنسو تڑپ کر بولااتنے لوگوں میں آپ کو تنہا پاتے ہیںاس لئے چلے آتے ہیں
No comments:
Post a Comment