کیا لکھوں اب الفاظ بھی میرا ساتھ نہیں دیتےنہ کوئی احساس جاگتا ہےنہ مچلتی ہے اب کوئی آرزونہ اب خواب تعبیر کے لئے پریشان رہتا ہےاب کوئی مقصد نہیں رہا میری امیدوں کے پاسکیا لکھوںکہ بہت تہی دست ہوں
No comments:
Post a Comment