Saturday, July 29, 2017

Political Poetry - باسٹھواں سال

Poet: Saleem Ullah Shaikh

 عوام بدحال تو حکمران مالا مال
ہوگیا ارض وطن تو بالکل کنگال

لٹتے لٹتے یہ تو ہونا ہی تھا اک دن
اس ملک کا ہے آخر یہ باسٹھواں سال

No comments:

Post a Comment