Sunday, July 16, 2017

Political Poetry - بالاچ مری کے غم میں

Poet: Meerak Baloch

تجھے کس پھول کا کفن دو اے شہید بالاچ مری
تم تو ایسے موسم میں جدا ہوئے
جب درختوں کے ہاتھ بھی خالی تھے

No comments:

Post a Comment