Saturday, July 15, 2017

Political Poetry - دورحاضر

Poet: M.Asghar

نہ میر ہوں نہ توغالب ہوں
آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں

دورحاضر کی سیاست پہ کیا لکھوں
میں کوئی حبیب جالب ہوں

No comments:

Post a Comment