Monday, July 3, 2017

Love / Romantic Poetry - میرا عکس

Poet: Imran Ahmed Khan

میرا بوجھ خود اٹھانا میرے دائرے میں رہنا
مجھے اپنے دل میں رکھنا میرے حافظے میں رہنا

کسی دھوپ کے نگر میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
کبھی میرا عکس بن کے میرے آئینے میں رہنا

No comments:

Post a Comment