Saturday, July 1, 2017

Love / Romantic Poetry - نظر

Poet: Doger udas

مت نظر اٹھا کے دیکھ کہیں نظروں سے نہ تو گر جائے
جب نظر کے نظر قریب آئے کہیں اس کی نظر نہ پھر جائے

یہی قاتل نظر نہ بن جائے جب نظروں میں تو گھِر جائے
ڈوگر اداس بچ نظروں سے کہیں نظر نہ تیری مل جائے

No comments:

Post a Comment