Monday, July 3, 2017

Love / Romantic Poetry - طلب

Poet: Huma

منزلیں ان کا مقدر کہ طلب ہو جنکو
بہ مطلب لوگ تو منزل سے گزر جاتے ہیں

جن کی آنکھوں میں ہوں آنسو انکو زندہ سمجھو
پانی گرتا ہے تو دریا بھی اتر جاتا ہے

No comments:

Post a Comment