خواہشات کا نام ہے زندگیپوری ہو جائیں تو ہے زندگی
کسی کی آس پیاس کرنا واہمہکسی کی آس کر کے پالینا ہے زندگی
پیار کر کے پیار نبھانا اعتباراعتبار پر پورا اترنا ہے زندگی
کسی سے وعدہ کرنا وعدہ وفا ہونایہ ہے زندگی او زندگی
No comments:
Post a Comment