Monday, July 17, 2017

Love / Romantic Poetry - تیری آنکھوں کو پڑھنے کا

Poet: Nadeem Gullani

تیری آنکھوں کو پڑھنے کا مزہ اپنا ہے جان جاں
سمندر میں اُترنے کا مزہ اپنا ہے جان جاں

کہیں اپنی بساط جاں نہ پھر دُشوار ہو جائے
یہیں پہ ڈوب مرنے کا مزہ اپنا ہے جان جاں

No comments:

Post a Comment