نہ منہ چھپا کے جیے ہم نہ سر جھکا کے جیےستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جیے
اب ایک رات اگر کم جیے تو کم ہی سہی یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جیے
No comments:
Post a Comment