Wednesday, July 19, 2017

General Poetry - برسات

Poet: UA

مسکراتی چاندنی نکھری ہوئی برسات
اب سے پہلے نہ تھے ایسے میرے دن رات

اک رات تھی جب رات میں ہونے لگی برسات
مجھ کو نہال کر گئی برسات کی وہ رات
 

No comments:

Post a Comment