Saturday, July 22, 2017

General Poetry - رنگ بدلتے دیکھا

Poet: Hafeez Javed

ہر چاند عید کا چاند نہیں ہوتا
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتا

لوگوں کو بھی رنگ بدلتے دیکھا
جو نظر آتا ہے وُہ، وُہ نہیں ہوتا

No comments:

Post a Comment