Monday, July 10, 2017

General Poetry - نیا سال

Poet: Syed Sajid Ali

نئے سال کا پہلا دن
بنا سورج
یخ، ٹھٹھرتا، خزاں میں ڈوبا
ادھ جڑے درختوں پہ
شور کرتے بے گھر پرندے
نئے سال کے پہلے دن کو
خوش آمدید کہ رہے ہیں
یا شاید
خزاں میں ڈُوبے ویران باغیچے کو
الوداع

No comments:

Post a Comment