میں تو ہوں پروانہ مقدر ہے میرا جل جاناخاک سے ہم بنے تو ہیں خاک میں ہی مل جانا
فلک پر چاند ہوتا ہے تاروں کا جُھرمٹ بھیصبح ہونے سے پہلے ہی ہوتا ہے انکا ڈھل جانا
No comments:
Post a Comment