Sunday, June 18, 2017

Sad Poetry - آنکھوں میں نمی

Poet: Haider ali

دل میں سوز آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے
دل میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے

مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر لوگ
شاید میرے خلوص میں کوئی کمی سی رہتی ہے

No comments:

Post a Comment