Saturday, June 17, 2017

Sad Poetry - جان لٹا دیتے

Poet: Raja Baboo

یہاں کوئی ایسا نہ ملا جس پر جان لٹا دیتے
ہر کسی نے دیا دھوکہ کس کس کو سزا دیتے

اپنا درد دل میں دبائے بیٹھے ہیں
اگر کرتے بیان تو محفل کو رلا دیتے

No comments:

Post a Comment