لاکھ ضبط خواہش کےبے شمار دعوے ہوںاسکو بھول جانے کےبےپناہ ارادے ہوںاور اس محبت کوترک کر کے جانے کافیصلہ سنانے کوکتنے لفظ سوچے ہوںدل کو اس کی آہٹ پربرملا دھڑکنے سےکون روک سکتا ہے
No comments:
Post a Comment